آج کل ٹک ٹاکرز کا عجیب حال ہے پہلے دوست کہتے رہتے بعد میں ان سے ہی شادی کر لیتے۔ اسی طرح کے ایک ٹک ٹاکر جوڑی نے اپنی شادی کا علان کیا جو لوگوں کیلئے بلکل نیا نہیں تھا اور ان دونوں کی حرکتوں سے لگتا تھا کہ شادی ہی کریں گے۔ کیونکہ زیادہ تر ٹک ٹاکرز نے آپس میں ہی شادی کی ہے۔
ہر ٹک ٹاکر کی شادی میں ضرور کوئی نہ کوئی ایسا نیا فنکشن ایجاد کر دیا جاتا ہے کہ کوگ ان کو دیکھنے کیلئے خوش ہوجاتے جبکہ وہ یہ سب صرف اپنی شہرت اور پیسہ دکھانے کیلئے کرتے ہیں۔ حیرانی کی بات یہ ہے لوگ ان کے بارے میں بات بھی کرتے اور ان کو دیکھتے بھی ہیں۔
اب ربیکا خان اور حسین تارین کے شادی کا آغاز ہو چکا ہے جس میں انہوں نے اپنے ایک نئے ایونٹ کا نام رکھا ہے ڈانڈیا نائٹ جو کہ ایک پرانی رسم ہے مگر ہر دور میں انسانوں نے پرانی روایات کو نئے نام سے تبدیل کر کے ان کو ٹرنڈ بنا دیا ہے۔
ڈندیا نائٹ میں ربیکا کی ماں ربیکا سے زیادہ تیار لگ رہی تھیں جس سے ان کے فینز پریشان ہوگئے کہ آخر دلہن کن ہے۔ اور ربیکا کے والد تو جوان کہ جوان ہی رہیں گے۔
اس سے پہلے ان کا قوالی نائٹ کا فنکشن بھی گزرا اور تب بھی ایسے ہی دھوم مچائی تھی۔
یہ لوگ ایک گیم شو پر ملے تھے اور وہاں سے انکی دوستی بھری اور دوستی بھرتے بھرتے اب رشتےداری تک بات آپہنچی۔
Rabeeca khan Wedding with her Bestfriend:
For more articles, visit our page and get more interesting topics on our site. As Rabeeca and Hussain wedding has been happening and all tiktokers have their content for You tube vlogging. We as viewers shouldn’t be promoting their events. Our easy to read content will be helpful for you and it will increase your knowledge.