حارث رؤف اپنی بیوی کے ساتھ امریکہ میں تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ کچھ لڑکوں کا گروپ سیلفی لینے کے چکر میں ان سے بدتعمیزی کر بیٹھا جس پر وہ آگ بگولہ ہوگئے اور اپنے ہواس کھو بیٹھے۔
جہاں تک خبر ملی ہے حارث رؤف کی کارگردگی کی وجہ سے ان کو تنز کیا گیا جس پر ان کو غصہ آیا اور وہ ان کے طرف بغیر چپل کے ہی بھاگ پڑے اور ان اہلیہ کے روکنے کے باوجود انہیں نے بہت بڑے الفظوں میں ان لوگوں کو بولا۔ کچھ گالیاں بھی نکالیں۔
تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس معاملے کے رفعہ دفعہ ہونے کے باوجود لوگ سوشل میڈیا پر طرح طرح کی باتیں کررہے تھے اور حارث رؤف کو برا بھلا کہہ رہے تھے۔ جسکا جواب حارث رؤف نے اپنی انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے دیا۔
View this post on Instagram
یہ دیکھ کر تو ہر انسان دنگ رہ جائے جیسے حارث رؤف لوگوں کی طرف مقابلے کیلئے بھاگے ہیں۔ آپ سب بھی حیران ہونگے کہ حارث رؤف سے ایسی کیا بات کہی کہ وہ تیش میں آگئے۔ نیوز میں بتایا گیا کہ ان کی کارکردگی اچھی نہیں رہی اور یہ اس پر لوگوں سے الجھ رہے ہیں۔
Incident of Cricketer Haris Rouf getting troll for his Bad behavior:
For more Articles, visit our website for interesting and trending topics. As you can see, Cricketers are being troll for their bad energy and bad performance in matches but they are blaming people if they say anything about it. Our easy to read content will be helpful for you and it will increase your knowledge.