ندا یاسر نے اپنے شو میں بتایا کہ کون کونسا سامان آپ کیلئے ضروری ہے اور آپ کو کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیئے۔
ندا یاسر کے شو میں ڈاکٹر امتاز جاوید نے ندا یاسر کو حج پر جانے کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتایا کہ ان کے ساتھ کس سامان کی ان کو ضرورت پڑے گی۔
سب سے پہلے چاہیئے ہوگی رسی تاکہ سامان باندھنے کے کام آسکے۔ اسی طرح مسواک, سوئی دھاگہ , عطر عام دنوں کے استعمال کیلئے احرام میں عطر اوستعمال نہیں کریں گے۔ دعاؤں کی کتاب رکھیں تاکہ طواف کے وقت کام آسکے۔ اس طرح کچھ دوایاں بھی رکھیں تاکہ آپکے برے وقت میں کام آسکے۔ اس کے علاوہ ایک جائے نماز ہونا بھی ضروری ہے۔
جو لوگ صفر پر ہیں یہ اپنا حج مکمل کر کے واپس آچکے ہیں وہ خوش نصیب ہیں کیونکہ یہ نوازش ہر ایک کو عطا نہیں ہوتی اور دوسروں کیلئے دعا کرنی چاہیئےتاکہ ان کیلئے بھی رستے آسان ہوں۔ کچھ لوگ ہر سال حج عمرے پر جاتے ہیں۔ جانا بھی چاہیئے مگر جو لوگ کبھی نہیں گئے اپنی مجبوریوں کی وجہ سے اپنے حالات کی وجہ سے ان کیلئے بھی آسانی کرنی چاہیئے۔
Things to carry on Hajj:
On recent show of Nida Yasir, three ladies who had went before on hajj has told about the initial details and thing to carry on hajj as Nida Yasir performing her 1st Hajj. But it saddened our hearts that her husband is more attentive to YouTube vlogging and social media rather than performing hajj duties. Our easy to read content will be helpful for you and it will increase your knowledge.