لیلیٰ وسطی درد ناک قصہ بتاتے ہوئے رو پڑی

Advertisements

   کینسر کے بعد لیلیٰ وسطی کی زندگی کیسے بدل گئی اور ان کی صحت پر کیا اثر پڑا؟

Advertisements

 لیلیٰ وسطی کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ بیماری کے بائث میں آٹھ نو سال پاکستان میں نہ رہی اور جب اللّہ کسی آزمائش میں ڈالتا ہے تو اس کا حل بھی اس کے ساتھ اس کا حل بھی دیتا ہے۔ میں اس وقت امریکا ہی میں تھی جب مجھے اس بیماری کا پتہ چلا اور اچانک ہی میں بے ہوش ہوگئی تھی۔

جب ہسپتال پہنچےتو ڈاکٹر نے بتایا کہ صرف 48 گھنٹے بچے ہیں زندہ رہنے کیلئے کیونکہ میرے اندر خون کی بہت کمی ہوچکی تھی۔ اس کے بعد میرا بلڈ ریسرچ کیلئے بھیجا گیا کیونکہ جو بیماری مجھے بتائی گئی تھی اس کی دوا ریسرچ کے بغیر نہیں مل سکتی تھی۔

اس کے بعد میرا علاج شروع ہوا جس میں کیمو تھیرپی اور تابکاری کا عمل شامل تھا اور تین سے چار مرتبہ مجھے میرے بال بھی کٹوانے پڑے۔ میرا علاج بہت لمبے عرصے تک چلا جس میں میرے گھر والے اور میرے خاوند نے میرا بہت ساتھ دیا۔ تابکاری کے دوران میرا جسم نیلا ہونا شروع ہوگیا تھا مگر میں نے ہمت نہ ہاری اور اللّہ کا شکر ہے آج سب کے درمیان موجود ہوں۔

How cancer has changed the life of Laila Wasti:

For more articles, visit our page for interesting topics and we will let you know about how Laila Wasti’s life has been changed during past 8 years and she had been struggling in her disease with unbearable therapies. Our easy to read content will be helpful for you and it will increase your knowledge.

 

 

Sharing Is Caring: