Hania Amir ki zindagi mei kitni mushkilat ka samna kiya

Advertisements

ہانیہ امر ایک پاکستانی مشہور اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنا سکول کالج کی پڑھائی مکمل نہ کی اور اداکاری میں لگ گئی۔ ہانیہ امر کے والد اور والدہ بہت عرصے سے الگ ہو چکے ہیں اور ان کی والدہ نے ان کو اکیلے ہے سنبھالا ہے۔ حال ہی پیں ہانیہ امر مذاق رات میں تشریف لائیں جس کے اب عمران اشرف ہوسٹ ہیں اور لوگ ان کو بہت پسند بھی کر رہے ہیں۔

Advertisements

مذاق رات میں ہانیہ امر سے یک طرفہ محبت کے بارے میں سوال کیا گیا جس کا جواب میں انہوں نے یہ کہا کہ یک طرفہ محبت ایک اذیت کی طرح ہے اور خود کو تکلیف دینے کیلئے آپکو یک طرفہ محبت کرلینی چاہیئے۔ آپ کو اگر محبت دینے پر محبت نہیں مل رہی ایسی محبت کا کیا کریں گے؟

ہانیہ امر نے اور اثرار کرنے پر یہ کیا کہ دل ٹوٹنے پر دس ایک دن رو کر آگے بڑھ جانا چاہیئے کیونکہ درد میں مبتلا رہنے سے آپ خود کو تباہ کرتے ہیں۔

ہانیہ امر سے مزید بتایا کہ ان کی اداکاری کا آغاز کیسے ہوا اور شروع میں یہ کام انہیں آسان لگتا تھا مگر ان حالات بدل گئے ہیں۔ اداکاری کرنے سے پہلے جب ہانیہ امر کو کال آئی تو وہ ابٹاباد ہوتی تھی اور اسلام آباد شفٹ ہورہی تھیں۔ جس پر عمران اشرف نے بتایا کہ ہانیہ اور وہ ایک ہی اسکول سے پڑھے ہیں۔

Hania Amir and Imran Ashraf had studied from the same school:

For more interesting Articles, visit our page which include topics like Hania Amir and Imran Ashraf went to the same school in Abttobad and Hania was junior of Imran Ashraf. Hania Amir also told us about her struggling parental life, her acting career and the heartbreak she got. After that how she healed and moved on. Our easy to read content will be helpful for you and it will increase your knowledge.

Sharing Is Caring: